اسم آلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (صرف) وہ اسم جو کسی اوزار کا نام ہو، جیسے : دسپنا، قینچی وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (صرف) وہ اسم جو کسی اوزار کا نام ہو، جیسے : دسپنا، قینچی وغیرہ۔